چیئرمین آفاق احمد نے سعودآباد میں مہاجر نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ مہاجر قوم کی امید ہیں،مہاجر قوم کے بہتر مستقبل کی جنگ انہیں ہی لڑنی ہے اسکے لئے ضروری ہے کہ وہ احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مین پوری،ماوا اور گٹکا چھوڑ دیں اور اپنے آپ کو مہاجر قوم کو بوجھ اٹھانے اور سہارا بننے کے قابل بنائیں۔
مہاجر قوم پر دہشت گردی،بھتہ خوری اور جناح پور جیسے بے بنیاد الزامات تو سب نے لگائے کسی نے آپ کے زخموں پر مرہم نہیں رکھا اس لئے کسی سے مدد کی امید رکھنے کے بجائے ہر مشکل کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے اتحاد کو اپنی طاقت بنالیں۔ آفاق احمد نے یہ بھی کہا
اپنا تبصرہ بھیجیں: