رپورٹواشنگٹن:امریکہ نے ایران کے سیٹلائٹ پروگرام کی کامیابی کا اعتراف کرلیا۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ لانچ کرنا یو این سلامتی کونسل قراردادکی نفی ہے ،تہران ایسی کوئی سرگرمی نہ کرے جس میں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت والے بیلسٹک میزائل شامل ہوں۔امریکہ نے خاموشی کے ساتھ تسلیم کیا ہے کہ ایران کے نیم فوجی دستے نے رواں ہفتے ایک سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں لانچ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے جو سیٹلائٹ لانچ کیا ہے، وہ دوسرے ممالک سے مشابہت رکھتا ہے، اس پہلے امریکا ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد کرنے پر تنقید کرتا تھا۔امریکی فوج نے ایسوسی ایٹڈ پریس کی جانب سے تبصرے کے لیے بار بار کی جانے والی درخواستوں کا جواب نہیں دیا گیا۔
ایران نے بدھ کو نور-3 سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا، جو کہ ایران کے سویلین خلائی پروگرام کی مسلسل ناکامی کے بعد کے یہ کامیابی کے ساتھ لانچ ہوا تھا۔
امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کا سیٹلائٹ لانچ کرنا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی نفی کرتا ہے اور اس نے تہران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسی کوئی سرگرمی نہ کرے جس میں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل شامل ہوں۔تہران ایسی کوئی سرگرمی نہ کرے جس میں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت والے بیلسٹک میزائل شامل ہوں۔امریکہ نے خاموشی کے ساتھ تسلیم کیا ہے کہ ایران کے نیم فوجی دستے نے رواں ہفتے ایک سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں لانچ کیا ہے یہ دوسرے ممالک سے مشابہت رکھتا ہے، اس پہلے امریکا ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد کرنے پر تنقید کرتا تھا۔امریکی فوج نے ایسوسی ایٹڈ پریس کی جانب سے تبصرے کے لیے بار بار کی جانے والی درخواستوں کا جواب نہیں دیا گیا۔واضح رہے کہ ایران کے سویلین خلائی پروگرام کی مسلسل ناکامی کے بعد کے یہ کامیابی کے ساتھ لانچ ہوا تھا۔