پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی۔
ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کے ساتھ ایک رومانوی تصویر شیئر کی اور اللہ کے نام کے ساتھ شروع کرتے ہوئے رب کا شکر بھی ادا کیا۔
View this post on Instagram
علاوہ ازیں انہوں نے شادی کی ویڈیو شیئر کی۔ جس میں جھلکیاں دکھائی گئیں ہیں۔
View this post on Instagram
اس کے علاوہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کی چند شاندار تصاویر بھی شیئر کیں۔