پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ قانونی قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد :سپریم کورٹ کے فل کورٹ کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ سنادیا۔

چیف جسٹس نے بتایا کہ فیصلہ دس ، پانچ کے تناسب سے جاری کیا گیا ہے، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس محمد شاہد وحید سمیت پانچ ججز نے درخواستوں سے اختلاف کیا۔

فل کورٹ کے اکثریتی فیصلے کے مطابق پریکٹس اینڈ پرسیجر ایکٹ کے خلاف درج درخواستیں خارج کردی گئیں ہیں۔ سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کو قانون کے مطابق قرار دیدیا

اپنا تبصرہ بھیجیں: