کراچی میں سرکاری افسر کے گھر نیب کا چھاپہ

کراچی : واٹر بورڈ اینٹی تھیفٹ سیل کے انچارج کے گھر نیب نے چھاپہ مارا ہے ۔

درائع کے مطابق چھاپے کے دوران انچارج اینٹی تھیفٹ کے گھر سے کروڑوں روپے رشوث برآمدہوئی ہے۔

نیب سندھ کو اطلاع موصول ہوئی کلفٹن میں رہائش پذیر تابش کے گھر رشوت کی رقم موجود ہے۔

نیب نے اطلاع ملتے ہی کلفٹن میں گھر چھاپہ مار دیا نیب کو چھاپہ کے دوران گھر سے لاکھوں ڈالر سونا اور سیونگ بونڈ ملے ۔

مذکورہ انچارج اینٹی تھیفٹ سسٹم کے لیے سب واٹر کارپوریشن سے بھتہ کی رقم جمع کرتا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: