کراچی: صحافی اینکر پرسن نجی نیوز چینل اختر شاہین رند کو لوٹ لیا گیا
اختر شاہین رند اپنی فیملی کے ہمراہ گلشن معمار احسن آباد چوکی کے قریب سے گزررہے تھے۔
اختر شاہین سے ان کی کلٹس کار،تین عدد موبائل فون اور نقدی بھی لوٹ لی گئی ۔
اختر شاہین کی اہلیہ و بچوں کو روڈ پر ہی کارسے نکال کر ڈاکو کار بھی ساتھ لے گئے ۔
متاثرہ صحافی اختر شاہین رند نے بتایاکہ تین مسلح افراد 2 موٹرسائیکل پر یہ واردات کی ۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: