ایم کیو ایم کی فلسطینیوں کے حق میں ریلی، شہباز شریف اور جہانگیر ترین نے حمایت کردی

کراچی : ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے صدرمسلم لیگ (ن ) و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہ ۔

دونوں رہنماؤں کا فلسطین میں جاری کشیدگی اور اسرایلی جارحیت پر تشویش کا اظہارکیا۔

خالد مقبول صدیقی کی جانب سے شہباز شریف کو جمعہ کو کراچی میں ہونے والی فلسطین یکجہتی ریلی میں شرکت کی دعوت گئی ۔

شہباز شریف نے ایم کیو ایم کی دعوت قبول کی اور ن لیگ کی جانب سے شرکت کی یقین دہانی کروائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: