لیاری دستی بم دھماکا،بچی چل بسی، ہلاکتیں 2 ہوگئیں!

کراچی : لیاری بہارکالونی میں دستی بم حملے میں زخمی ہونے والی بچی اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق بچی کی شناخت 10سالہ عتیقہ کے نام سے ہوئی ہے۔

دستی بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی ہےحملے میں 35 سالہ رضیہ زوجہ محمد علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں جاں بحق ہوگئی تھیں۔

لیاری کی بہار کالونی میں دستی بم حملے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے تھے۔سینئر ایس ایس پی سٹی امجد حیات کے مطابق ابتدائی شواہد سے معلوم ہوا کہ دھماکا کریکر پھینکنے سے ہوا۔

گزشتہ روز دستی بم کے حملے میں خاتون جاں بحق،بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

دستی بم حملے میں زخمی 35 سالہ رضیہ زوجہ محمد علی عمراسپتال میں چل بسی تھی ۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےبم دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سےواقعہ کی تفصیلات طلب کی۔زخمیوں میں 6 سالہ عدیل ولد اعظم خان،45 سالہ خیر اللہ ولد عبداللہ عمر،22سالہ زوہیب ولد جاوید اختر عمر،34 سالہ محمد فیصل ولد فضل احمد عمر،35 سالہ احسان نبی ولد حاجی محمد نبی عمر،20 سالہ ونج ولد دلیپ کمار شامل ہیں جن کوطبی امداد دی جاری ہے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ پرپہنچ کرشواہد جمع کیے ہیں اورواقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru