ٹورنٹو : اداکار احد رضا میر کا کہنا ہے کہ ڈرامہ’’یقین کا سفر‘‘نے راتوں رات میری زندگی بدل دی تھی۔
احد رضا میر نے یہ بھی کہا کہ ’جب تک میں کراچی نہیں گیا تب تک معلوم تھا کہ والد مشہور شخصیت ہیں۔
احد رضا میر آج کل ہالی وڈ انڈسٹری کے پروجیکٹس میں مصروف ہیں جہاں ۔
احد رضا نیٹ فلکس کے’’ریذیڈنٹ ایول‘‘میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں ۔
احد رضا میر بی بی سی کے ’ورلڈ آن فائر‘ کے دوسرے سیزن میں بھی جلوہ گرہونگے۔
اس کے علاوہ وہ ٹورنٹو میں لائیو تھیٹر میں بھی پرفارم کررہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ’ہر اداکار کم از کم ایک بار اس کردار کو نبھانے کا خواب دیکھتا ہے۔