ذمہ داران کا جنرل ورکرز اجلاس منعقد یونائٹڈ لیبر فیڈریشن کے جوائنٹ انچارج مہتاب صدیقی،سندھ ویلفیئر آفیسر ایسویشن کے ممبر نوشاد صدیقی ،سی بی اے کے چیئرمین اور انچارج ارشاد خان کی شرکت وخطاب
یونائٹڈ لیبر فٹریشن کے جوائنٹ انچارج مہتاب صدیقی ممبر عمران زیدی سندھ ویلفیئر آفیسرز ایسوسی ایشن کے ممبر نوشاد صدیقی نے شرکت کی یونائٹڈ لیبر فیڈریشن کے جوائنٹ انچارج مہتاب صدیقی نے ذمہ داران کو 20 اکتوبر بروز جمعہ کو فلسطین کے مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے
جس میں واٹر کارپوریشن کی تمام ملازمین ذمہ داران کارکنان ریلی میں شرکت کر کے ثابت کریں کہ ہم اسرائیل کی بربریت کے خلاف مسلم امہ ایک ہے
سندھ ویلفیئر آفیسرز ایسویشن کے ممبر نوشاد صدیقی نے ذمہ دار ن کو اپنی تمام تر کاوشوں بروئے کار لاتے ہوئے اپنے اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ فلسطین مسلمان بھائیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف اواز اٹھائیں گے