کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری ٹاؤن کی یونین کونسل سے بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر ابراہیم حیدری اور ریٹرنگ افسر نے مرتضی وہاب کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا فارم جاری کر دیا ہے۔
میئر کراچی مرتضی وہاب ابراہیم حیدری ٹاؤن کی یونین کونسل آٹھ سے بلامقابلہ چیرمین منتخب ہو گئے ۔
سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت براہ راست میئر یا چیرمین ضلع کونسل بننے کی صورت میں امیدوار کو چھ ماہ میں یونین کونسل کا الیکشن لڑنا پڑتا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر ابراہیم حیدری اور ریٹرنگ افسر نے میئر کراچی مرتضی وہاب کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا فارم 7جاری کیاہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: