کراچی(نمائندہ خصوصی)کے ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے کی جانب سے ہونے والی تعیناتیوں کو مستردکردیاڈائریکٹر لینڈ اور سیکرٹری ادارہ ترقیات کراچی کی پوسٹوں پر باہر سے آنے والے افسران کی تعنیاتیوں پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے صدر کے ڈی اے ایمپلائز یونین عبدالمعروف خان کا کہنا تھا
کہ ہم باہر سے آنے والے افسران ڈائریکٹر لینڈ اور سیکرٹری ادارہ ترقیات کراچی کی تعیناتیوں کوہرسطع پرمسترد کرتے ہیں جلد اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے اسی حوالے سے ہنگامی میٹنگ کا انعقاد ہونے جارہاہے لائحہ عمل کا اعلان پالیسی آتے ہی سخت احتجاج کیا جائے گا