عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

انتخابات 11 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اگلے عام انتخابات 11 فروری کو ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل شہریار سواتی نے سپریم کورٹ کو اگلے عام انتخابات کی تاریخ دیتے ہوئے بتایا کہ حلقہ بندیوں کا عمل حتمی مرحلے میں ہے۔

اس سے قبل چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ صدر مملکت کو 54 روز میں انتخابات کی تاریخ کا مناسب حکم جاری کریں گے، اگر انہوں نے نہ مانا تو پھر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: