احمد اباد کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں اسٹریلیا نے بھارت کو باسانی چھ وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار عالمی چیمپین کا سہرا اپنے سر سجا لیا۔
یہ بھارت کی جانب سے دیے گئے 241 رنز ہدف کے تعاقب میں اسٹریلیا کی ٹیم کو ابتدا میں مشکلات کا سامنا رہا اور صرف 47 رنز پر تین اؤٹ ہو چکے تھے تاہم تروش ہیڈ اور مارونوس شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ہیڈ 120 گیندوں پر 137 رنز بنا کر نمایا بلے باز رہے جبکہ مارونس نے 57 رنز کی شاندار ایرنگز کھیلی فائنل میچ میں بھارت کے بالرز اسٹریل بھی بلے بازو کے اگے مکمل بے بس نظر ائے اور اسٹریلیا نے 42 گیندوں پہلے ہی ہدف حاصل کر لیا۔