سعودی عرب کے شہر ریاض میں سالانہ سیزن میں رواں سال کتوں کا بھی عالمی میلہ سجایا گیا۔
اس میلے میں مقامی افراد اپنے پالتو کتوں کے ساتھ شریک ہوئے جبکہ کتوں سے محبت کرنے والے شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی فیسٹیول کا دورہ کیا۔
شہری اپنے پالتو کتوں کے ساتھ فوٹو شوٹ کرواتے نظر آئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس فیسٹیول میں مقامی شہزادوں کی جانب سے مہنگے اور قیمتی کتوں کی نمائش کی گئی جنہیں دیکھ کر شہری عش عش کر اٹھ۔