کراچی میں خواتین پولیس اہلکار بھی لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث

ایک خاتون اہلکار بھتہ لینے پر معطل، کار لفٹر نے دوسری اہلکار کا نام لے لیا