بادشاہ کے خواب کی ایک ہی تعبیر مگر بتانے کا طریقہ علیحدہ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳُﻨﺎﯾﺎ – ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ , ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ مزید پڑھیں

نیا پاکستان کے 24 دن

‏نیا پاکستان کے 24 دن ▪ٹول ٹیکس میں 10% اضافہ ▪دوسرے بینک کی ATM سے رقم نکلوانے پر ▪15 کی بجائے 24 روپے ٹیکس ▪شناختی کارڈ کی فیس 1500 سے 2400 ▪بجلی 2 روپے یونٹ مہنگی ▪کھاد کی بوری 800 مزید پڑھیں

کلیم امام ، پولیس سروس میں پچیس سال کا تجربہ رکھتے ہیں

آئی جی سندھ سید کلیم امام 1962 میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ کلیم امام نے انسانی حقوق کے شعبے میں یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ سید کلیم امام نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد مزید پڑھیں

خاتون اول کی ایسی تقریبات میں نقاب کے ساتھ شرکت

خاتون اول کی ایسی تقریبات میں نقاب کے ساتھ شرکت، جسے عالمی سطح پہ توجہ حاصل ہو، لاکھوں پردہ دار عورتوں کی خوداعتمادی بڑھانے کا سبب بن سکتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تصویر کچھ لوگوں کو کافی تکلیف مزید پڑھیں

بھارت کا مفت علاج اور ہماری طبی سہولیات… تحریر حافظ محمد سعید ہاشمی

وسیم اکرم کی اہلیہ کو یہ کہہ کر بھارت نے مفت علاج فراہم کیا کہ وہ ایک کرکٹ ہیرو کی بیوی تھی۔ مہدی حسن کو بھارت نے مفت علاج کی پیش کش کی لیکن مہدی حسن نے یہ کہہ معذرت مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کو مخالفین کیسے زندہ رکھتے ہیں؟‌ تحریر نمرہ شیخ

دن رات جو میڈیا، سیاستدان ایم کیو ایم کے ختم ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں وہی میڈیا، جب سیاستدان کراچی یا عزیز آباد میں جلسےکرتے ہیں تو کہتا ہیں ایم کیو ایم کو للکار رہے ہیں ایم کیو ایم کے مزید پڑھیں

چھپکلیوں کا سرجیکل اسٹرائیک

دوست کے گھر سے اچانک سیکٹر کمانڈر(بھابھی) کا فون آیا، معلوم ہوا کہ گھر پر چھپکلیوں نے سرجیکل اسٹرائیک کیا۔ ہم نے دفاعی حکمت عملی مرتب کی اور پہنچتے ہی جدید ساز و سامان ( وائپر، جھاڑو) ہاتھ میں تھام مزید پڑھیں