بھارت : سرکاری ملازم ہیلمٹ پہن کر کیوں کام کررہے ہیں؟

ہیلمٹ موٹرسائیکل چلاتے ہوئے پہنا جاتا ہے کہ تاکہ کسی حادثے کی صورت میں سر کی گہری چوٹ سے محفوظ رہا جاسکے، تاہم بھارتی ریاست تلنگانہ کے سرکاری دفتر یں ملازمین ہیلمٹ پہن کر کام کررہے ہیں۔ ایسا نہیں ہے مزید پڑھیں