بنو قابل پروجیکٹ نوجوانوں کیلیے روشنی کی کرن ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ الخدمت بنوقابل پروجیکٹ نوجوانوں کے لیے تاریکی میں روشنی کی کرن اور مایوسی کے ماحول میں امیداور سہارا ہے،اس پروجیکٹ کو مزید وسیع کردیا گیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا مزید پڑھیں

‌ہم اعلان نہیں کرتے کام کرکے دکھاتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے کردار سے ثابت کیا  ہے کہ ہم ایک جامع منصوبہ بندی کے ساتھ مسائل کو حل کرنے کے لیے میدان عمل میں اترے ہیں، ہم میں اور دوسروں مزید پڑھیں

سندھ میں جی ڈی اے کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے، ایم کیو ایم پاکستان

 ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے کہا ہے  کہ آئندہ سندھ میں ایم کیو ایم اور جی ڈی اے مل کر حکومت بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پرگرینڈ مزید پڑھیں

مودی حکومت کا ملک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے سرکاری سطح پر ملک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارت میں 9 اور 10 ستمبر کو دنیا کی بیس بڑی معیشتوں ( جی ٹوینٹی ) کا اجلاس منعقد ہونا ہے، مزید پڑھیں

شاہراہ فیصل پرموٹرسائیکل سواروں‌کے لیے علیٰحدہ ٹریک بنایا جائے گا

نگراں وزیرداخلہ سندھ نے ڈی آئی جی کراچی کو شاہراہ فیصل پرکارساز سے  لے کرائیرپورٹ تک موٹر سائیکل سواروں کے لیے علیحدہ ٹریک کا ماڈل پروجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت کردی ۔ نگراں وزیرداخلہ سندھ بریگیڈیئررحارث نواز نے ڈی آئی مزید پڑھیں

آئی فون 15کے ساتھ ماحول دوست مواد سے بنی کیسنگ دستیاب ہوگی

ایپل کے فون کی کیسنگ چمڑے کی بنی ہوتی ہے مگر اب یہ کہا جارہا ہے کہ آئی فون کے نئے ورژن کے لیے کمپنی ماحول دوست مواد سے بنی کیسنگ متعارف کرارہی ہے۔ واضح رہے کہ آئی فون 15 مزید پڑھیں

فضائی آلودگی سے انسانی زندگی 10 سال تک کم ہوسکتی ہے، تحقیق

کارخانوں اور گاڑیوں سے نکلتے ہوئے دھویں اور دیگر وجوہات کی بنا پر دنیا بھر میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اور ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فضائی آلودگی کی وجہ سے انسانی زندگی اوسطاً مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت