کراچی اور پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

پشاور اور کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ۔ وفاقی وزیرصحت  ڈاکٹر ندیم جان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ  ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کا پایا جانا نہایت تشویشناک ہے۔  انہوں نے کہا مزید پڑھیں

انعامی بانڈز تبدیل کروانے کی مدت میں توسیع کردی گئی

ساڑھے7 ہزار روپے سے 40 ہزار روپے مالیت تک کے پرانے انعامی بونڈز تبدیل کروانے کی مدت میں 30 جون2024 تک توسیع کردی  گئی۔ نگران حکومت نے ساڑھے سات ہزار روپے سے چالیس ہزار روپے مالیت تک کے پرانے انعامی مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کے لیے نئی مردم شماری پر حلقہ بندیاں ناگزیر ہیں، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ جو لوگ اس بات کی وکالت کر رہے ہیں کہ لوگوں کو نئی مردم شماری کے باوجود کم گن کے پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات مزید پڑھیں

بلیووھیل کا دل 15 من وزنی اور ایک چھوٹی کار کے برابر ہوتا ہے

وھیل روئے ارض پر پایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا اور قوی الجثہ ممالیہ ہے۔ سمندر کی گہرائیوں میں پائے جانےو الا یہ جانور یا ممالیہ کتنا بڑا ہوتا ہے ، اس کا اندازہ اس کے دل کی مزید پڑھیں

گوگل کروم کا اپ ڈیٹڈ  ورژن جلد متعارف کرایا جائے گا

 گوگل کا یہ ویب براؤزر  اپنے آغاز سے کئی بار اپ ڈیٹ ہوچکا ہے، اور اب ایک بار پھر گوگل،  کروم کی شکل و صورت  تبدیل کرنے  کے لیے تیار ہے۔   گوگل کروم  انٹرنیٹ کے صارفین میں مقبول ترین اور مزید پڑھیں

میئر کراچی مرتضی وہاب کا بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان

 میئر کراچی مرتضی وہاب  نے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔  سندھ میں آئندہ ماہ ضمنی بلدیاتی الیکشن ہوں گے جس میں میئر کراچی مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

گلیشن حدید اسکول اسکینڈل؛ نازیبا ویڈیوزہٹانے کیلیے سیکریٹری ایجوکیشن کوخط

گلشن حدید میں نجی اسکول کی ویڈیو اسکینڈل کے معاملے میں ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹیٹوشنز نے سیکریٹری ایجوکیشن کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اسکول سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس مزید پڑھیں