شکار پور: کچے کے ڈاکوؤں نے فوجی وین لوٹ لی، اہلکار موبائل اور لاکھوں روپوں سے محروم
ڈاکوؤں نے خضدار سے پنجاب جانے والی فوجی وین میں سوار 17 اہلکاروں کو لوٹا اور فرار ہوگئے
ڈاکوؤں نے خضدار سے پنجاب جانے والی فوجی وین میں سوار 17 اہلکاروں کو لوٹا اور فرار ہوگئے
رواں سال میں اب تک مزاحمت پر 50 شہری جاں بحق ہوچکے ہیں
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے پاس اتنا جدید اسلحہ کہاں سے آتا ہے؟ جماعت اسلامی کے امیر کراچی کا سوال
رمضان میں 11 جبکہ سال میں اب تک 50 شہری قتل اور درجنوں زخمی ہوچکے