خیرپور میں 16 صحافیوں کیخلاف مقدمہسندھ جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن نوٹسمحکمہ داخلہ سے رپورٹ طلب، کے یو جے کے صدر فہیم صدیقی تحقیقاتی افسر مقرر

سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن نے خیرپور میں 16 صحافیوں کیخلاف مقدمے کا نوٹس لے لیا محکمہ داخلہ سے رپورٹ طلب، کے یو جے کے صدر فہیم صدیقی تحقیقاتی افسر مقرر محکمہ داخلہ اور سندھ پولیس کی جانب سے کمیشن سے مزید پڑھیں

دنیا نیوز کراچی کا اسٹاف فارغ، جوائںٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج کا اعلان

دنیا نیوز اخبار کی انتظامیہ نے یک جنبش قلم کراچی میں اپنا آپریشن بند کر کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا۔ دنیا نیوز کی انتظامیہ نے کراچی دفتربند کر کے تمام ملازمین کو ٹرمینشن لیٹر دے اور قاعدے کے مطابق مزید پڑھیں