ضیاء محی الدین کی یاد میں تقریب، دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے،وزیراعلیٰ کا خطاب

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضیاء محی الدین کسی تعارف کا محتاج نہیں،وہ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔ انہوں نے یہ بات ضیا محی الدین کی یاد میں ناپا میں منعقدہ پروگرام سے مزید پڑھیں

ساکنان شہر کے تحت عالمی مشاعرہ ، گورنر کامران ٹیسوری کی شرکت

کراچی : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کا ادب اس کے ماحول اور معاشرتی دکھ سکھ کا سچا ترجمان ہوتا ہے، لطیف سوچ کو اجاگر کرنے میں شاعروں اور ادیبوں نے ہمیشہ کلیدی مزید پڑھیں

حیدرآباد،2روزہ آٹھویں لٹریچر فیسٹول کا آغاز ہوگیا

حیدرآباد: حیدرآباد میں دو روزہ آٹھویں حیدرآباد لٹریچر فیسٹول کا آغاز ہوگیا، محکمہ ثقافت کے ڈی جی منور علی مہیسر نے افتتاح کیا، افتتاحی تقریب کی نظامت رضوان گل اور سنجہ سید نے کی، اس موقع پر طلبا نے قومی مزید پڑھیں

فیض کی شاعری پڑھ کر جیل جانے کو دل کرتا:جاوہداختر / فیض میلہ اختتام پذیر

لاہور: تین روزہ فیض فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا۔ممتاز شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں سجے ساتویں سالانہ فیض میلے کا اخری روز ادب سے شغف رکھنے والے افراد سمیت شوبز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ آخری روز 24 سیشنز مزید پڑھیں

فیض فیسٹیول آج الحمرا میں شروع ہوگا،32ادبی نشستیں ہوں گی

لاہور: شہر ادب لاہور اور فیض فائونڈیشن کے تحت تین روزہ فیض فیسٹیول آج سے 19فروری تک الحمرا مال روڈ پرہوگا۔گزشتہ روز کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

کراچی : 28 واں عالمی مشاعرہ 25 فروری کومنعقد کیا جائے گا

کراچی: ساکنان شہر قائد کی جانب سے 25 فروری کو 28 واں عالمی مشاعرہ منعقد کیا جائیگا۔ ساکنان شہر قائد کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کا سب سے بڑا مشاعرہ ہوتا ہے جو اس بار ایکسپو سینٹر مزید پڑھیں

ضیاء محی الدین کے حالات زندگی !

کراچی : ضیاء محی الدین 20 جون 1931 کوفیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے اداکاری، صدا کاری اور میزبانی میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ وہ پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور ٹی وی نشریاتی مقرر بھی رہے۔ وہ اپنے کیریئر کے مزید پڑھیں

معروف ہدایت کار، صدا کار، اداکار اور میزبان ضیاء محی الدین انتقال کر گئے

کراچی : معروف ہدایت کار، صدا کار، اداکار اور میزبان ضیاء محی الدین کراچی میں91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ضیاء محی الدین طبیعت کی ناسازی کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ضیاء محی الدین مزید پڑھیں

کراچی :امجد اسلام کے انتقال پرادارہ یادگار غالب ناظم آباد میں تعزیتی اجلاس

کراچی : معروف شاعر ، ادیب، ڈراما نگار اور کالم نگار امجد اسلام کے انتقال پر ایک تعزیتی اجلاس غالب لائبریری ادارہ یادگار غالب ناظم آباد کراچی میں ہوا جس میں مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے مزید پڑھیں