عالمی مشاعرے کی محفل 22 مارچ کو سجے گی، اہل کراچی کے لیے دعوتِ عام

ساکنان شہر قائد کی جانب سے عالمی مشاعرے کا انعقاد ایکسپو سینٹر کراچی میں کیا جارہا ہے، 22 مارچ بروز جمعے کی رات محفلِ میں شعرا اپنے کلام پیش کریں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت مزید پڑھیں

بھارت فیض‌کی بیٹی سے فیضیاب نہ ہوسکا

لاہور: عالمی شہریافتہ شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو نئی دہلی میں منعقد 15ویں ایشیاء میڈیا سمٹ میں بطور مقرر مدعو کیا گیا تھا تاہم انہیں کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔ کانفرنس کے میزبان مزید پڑھیں

اردو کا حسن

“ﺍﺭﺩﻭ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ” ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﭽﮧ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺑﭽﮧ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ مثلاً ﺳﺎﻧﭗ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ، ﺍﻟﻮ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ، ﺑﻠﯽ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ لئے ﺟﺪﺍ ﺟﺪﺍ ﻟﻔﻆ ﮨﯿﮟ ۔ ﻣﺜﻼً : ﺑﮑﺮﯼ ﮐﺎ مزید پڑھیں

بادشاہ کو پاگل گدھا مہنگے داموں کیسے فروخت کیا؟

ﺍﯾﮏ ﺷﺤﺺ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺍ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ” ﮔﺪﮬﺎ ﻟﮯ ﻟﻮ۔ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﺪﮬﺎ ﻟﮯ ﻟﻮ ” ۔  ﮔﺪﮬﺎ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻻﻏﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ، مزید پڑھیں

قائد اعظم سے ملاقات میں‌ شکوے—- تحریر کنور شہزاد

25 مارچ کو سو رہا تھا کہ یک دم ایک شخص آیا اور میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کے بولا بیٹا باپ کو بھول گئے اور تو فاتحہ پڑھنے بھی نہیں آتے روز انتظار کرتا ہوں، پہچانا میں محمد علی مزید پڑھیں