اسٹیٹ بینک پاکستان نے جعلی نوٹوں‌ کو اصلی قرار دے دیا

کراچی،  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5سو روپے کے بغیر جھنڈے کے نوٹ کے اصلی ہونے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ بغیر جھنڈے کے 5سو روپے کے نوٹ قابل استعمال ہیں۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستانی انجینیئرز کا کارنامہ: پہلی الیکٹرک موٹرسائیکل تیار

پاکستان میں پہلی بار الیکٹرک موٹر سائیکل کی تیاری مقامی طور پر شروع ہوگئی ہے اور ایک کمپنی نے مقامی وسائل سے کامیابی سے ای بائیک کی تیاری کی ہے۔ جولٹا انٹرنیشنل نامی کمپنی نے حال ہی میں گوادر میں مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، موبائل چوری کے بعد فوری پھٹنے کا نظام متعارف

کراچی سعودی عرب کے انجینئروں نے موبائل فون چوری ہونے کی صورت میں ایسا سیکیورٹی نظام تیار کیا ہے جو چوری ہوجانے پر موبائل فون کو صرف 10 سیکنڈ میں تباہ کرسکتا ہے۔ نجی چینل کے مطابق سعودی عرب میں مزید پڑھیں

ٹوئٹر کے کروڑوں اکاؤنٹ‌ انسان نہیں‌چلا رہے، انتظامیہ کا حیران کن اعتراف

واشنگٹن: کمپیوٹر اور سوشل میڈیا کے ماہرین کے مطابق اگر کوئی آپ کی ٹویٹر پوسٹ، لائک یا شیئر کرتا ہے تو ضروری نہیں وہ انسان ہو بلکہ وہ کوئی کمپیوٹر پروگرام بھی ہوسکتا ہے جسے ’’ٹویٹربوٹ‘‘ کا نام دیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان میں‌ چین کی کم قیمت الیکٹرک گاڑی متعارف

کراچی: چینی کمپنی نے کراچی میں منعقدہ پاکستان آٹو شو 2017 کے پلیٹ فارم سے کم قیمت الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرادیں، جدید اور دیدہ زیب ڈیزائن کی حامل الیکٹرک کاروں کی فیکٹری پرائس 3ہزار سے 5 ہزارڈالر ہے۔ کمپنی کی مزید پڑھیں

سستا فون فروخت کرنا مہنگا پڑسکتا ہے

نئی دہلی : نئی دہلی پولیس نے صرف 251 روپے میں اسمارٹ فون دینے کا دعوٰی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مضافاتی شہر نوئیڈا میں پولیس نے صرف 251 روپے میں اسمارٹ فون مزید پڑھیں

فیس بک کے ذریعے رقم بھی بھیجنا ممکن، مگر کیسے؟

لندن: دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہوتی ہوئی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے اب ایک انوکھی سہولت متعارف کرادی ہے جس میں صارفین بیرون ملک رقم بھی بھیج سکتے ہیں۔ فیس بک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا فیچر، سالگرہ کا تحفہ

سلیکان ویلی: واٹس ایپ نے اپنی آٹھویں سالگرہ کے موقعے پر صارفین کو ایک نئے فیچر کا تحفہ دیا ہے جس کا نام ’’اسٹیٹس‘‘ رکھا گیا ہے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر کے تحت صارفین اپنے دوستوں کے لیے تصاویر، مزید پڑھیں