مہران کی پروڈکشن بند، سوزوکی کمپنی کا کم قیمت گاڑی بنانے کا اعلان

مہران کی پیداوار اور فروخت بند، سوزوکی پاکستان نے اگلے ہفتے سے ایک نئی گاڑی کی پیدوار کا اعلان کردیا، کار ساز کمپنی کی جانب سے اگلے ہفتے سے سوزوکی آلٹو کی آٹھوین جنریشن گاڑی کی پیدوار کا آغاز کیا مزید پڑھیں

جعلی عابدی کے گرد گھیرا تنگ، اصل فیصل رضا عابدی کی مشکل حل

کراچی: شہر قائد کی سیاست میں اہم سمجھے جانے والے سیاسی رہنما اور پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر کی مشکلات میں کمی ہونا شروع ہوگئی۔ ایک طرف تو اُن کے خلاف توہین عدالت اور چیف جسٹس کے خلاف نازیبا کلمات ادا مزید پڑھیں

محسن پاکستان کے استحصال کا سلسلہ جاری، ڈاکٹر القدیر خان کی سالگرہ کا گزر گیا

اسلام آباد: محسن پاکستان و ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سالگرہ کا دن ایک بار پھر خاموشی سے گزر گیا، حکومت نے اس ضمن میں کوئی تقریبات کا انعقاد نہیں کیا۔ دو بار نشان پاکستان کا ایوارڈ حاصل مزید پڑھیں

ریڑھی بان، نان والا اور پلمبر موبائل ٹیکس کیوں ادا کرے؟‌ سپریم کورٹ‌

سپریم کورٹ میں موبائل فون کمپنیوں کے اضافی ٹیکس کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ دورانِ سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ ریڑھی والا، نان والا، پلمبر اور نائی مزید پڑھیں

مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ چینی کمپنی کو دے دیا گیا

مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ چینی کمپنی چائنہ گزوبہ گروپ اور ڈیسکون کو مشترکہ طور پر دیدیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے واپڈا ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں ٹھیکہ دینے کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ کنٹریکٹ پر دستخط کرنے مزید پڑھیں

کریم کو اشتہاری مہم مہنگی پڑ گئی، عدالت میں‌درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ، نجی کمپنی کریم کی جانب سے غیر اخلاقی اشہاری مہم کے خلاف درخواست پر سماعت عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے جسٹس شکیل الرحمان خان نے سدرہ اعجاز کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

بِٹ کوائن کیا بلا ہے ؟…. تحریر: جہاں تاب حسین

”بٹ“ جدید برقی اسطلاح ہے جو کہ ہندسوں کے مواد کو محفوظ کرنے کی اکائی کے طور پر رائج  ہے ۔ اسطلاح کو بطور اسم استعمال کرنا تو صدیوں پرانا ڈھنگ ہے جسے اختیار کرتے ہوئے جدید برقی دنیا میں مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا غیر تصدیق شدہ موبائل فونز کو بلاک کرنے کا اعلان، تصدیق کروانے کا طریقہ کار

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اٹھارٹی (پی ٹی اے) نے بغیر تصدیق شدہ موبائل فونز کو 20 اکتوبر کے بعد بند کرنے کا اعلان کردیا۔ صارفین اپنے موبائل کی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو خبردار مزید پڑھیں

نابینا عازمین کے لیے بولنے والی چھڑی، سعودی حکومت کا شاندار اقدام

ریاض: مسجد الحرام کی انتظامیہ نے نابینا عازمین حج کے لیے بولنے والی سفید چھڑی کا انتظام کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف کی جنرل پریذیڈنسی نے نابیناؤں کے لئے سفید چھڑی تقسیم کرنے کا مزید پڑھیں