بھاری اخراجات کے باوجود سیلاب متاثرین کی مشکلات برقرار

کراچی : حکومت سندھ نے بارش متاثرین کیلئے مختص 1 کھرب 84 ارب 53 کروڑ روپے میں سے 1 کھرب50 ارب 27 کروڑروپے متعلقہ اداروں کو جاری کردیئے۔ بارش سیلاب متاثرین کی بحالی پر مختلف سرکاری محکموں نے 1 کھرب مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے

کراچی : سابق وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم رہنما بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے، انہیں مختلف مقدمات کا سامنا ہے تاہم انہیں وطن واپسی پر ایف آئی اے نے حراست میں نہیں لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام مزید پڑھیں

جامعہ کراچی، غیر مطمئن امیدواروں کو آنسرشیٹ دکھائی گئیں

کراچی: انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اخترکے مطابق ایوننگ پروگرام میں داخلے برائےسال 2023 ءکے لئےشعبہ کمپیوٹرسائنس بی ایس ایس ای/ بی ایس سی ایس اوراپلائیڈ فزکس کے جاری کردہ داخلہ ٹیسٹ نتائج سےغیرمطمئن امیدواروں کوان کی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی،امتحانی فارم جمع کرانےکی تاریخ کااعلان

کراچی: ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام ریگولر سال اول،دوئم اور باہم سالانہ امتحانات برائے 2022 ءکے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا۔ طلباوطالبات اپنے امتحانی فارم 20 فروری 2023 ءتک مزید پڑھیں

رواں سال: پاکستان کی جرمنی کے ساتھ تجارت میں اضافہ

اسلام آباد: جرمنی کوپاکستان کے فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں جرمنی کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ جبکہ درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی مزید پڑھیں

دہشت گردی قوم کے عزم و ہمت کو کمزور نہیں کرسکتی، آفاق احمد

کراچی: مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئر مین آفاق احمد نے پشاور پولیس لائن مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت اورگہرے دکھ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی کوئی بھی کارروائی مزید پڑھیں

انجمن تاجران نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ناقابل برداشت قرار دے دیا

کراچی: آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے ترجمان محمد اسماعیل لالپوریہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکسر فی لیٹر 35 روپے اضافہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ ان کاکہنا تھاکہ مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کے ملازمین کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ناصر شاہ

ا کراچی : ادارہ ترقیات کراچی کے ملازمین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی سمیت تمام مسائل ترجیحات میں شامل ہے،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ان خیالات کااظہارکے ڈی اے اور جوبلی انشورنس کمپنی کے مابین میڈیکل مزید پڑھیں

24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی 112 وارداتیں

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جرائم کی روک تھام کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پرایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید اوڈھو نے رپورٹ پیش کی جسمیں بتایا گیا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

سویڈ ن اورہا لینڈ کے خلاف پی ٹی آئی کی سندھ اسمبلی میں قرارداد

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور سویڈن اور نیدرلینڈ(ہالینڈ)میں قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی۔ پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان و دیگرکی طرف سے مزید پڑھیں