موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکول کھل گئے

کراچی: موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اندرون سندھ سمیت کراچی کے تعلیمی ادارے کھول دیے گئے، وزارت تعلیم کی جانب 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مزید پڑھیں

ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین کھیپ 2 ماہ سے پورٹ قاسم پر پھنس گئی

کراچی :تاجروں کی جانب سے 750 ڈالر فی ٹن میں درآمد شدہ ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین کی کھیپ 2ماہ سے پورٹ قاسم میں رُل رہی ہے اور بد قسمتی سے وفاقی حکومت اسے اتارنے کی اجازت نہیں دے رہی۔ مزید پڑھیں

گورنر کا رات گئے کیماڑی سی فوڈ اسٹریٹ کا دورہ،لوگوں میں گھل مل گئے !

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیماڑی کی راشد سی فوڈ اسٹریٹ کا دورہ کیا ، اس موقع پر گورنر سندھ نے وہاں موجود عوام اور دوکانداروں سے بات چیت بھی کی اور لوگوں میں گھل مل گئے ۔ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی تو ایم کیوایم دھڑوں کو کون ملارہا ہے ؟ حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہےکہ زرداری ٹیسوری ڈاکٹرائن کے ذریعے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کی سازش کی جارہی ہے، جو ہر صورت بے نقاب کریں گے، بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کروانے کیلئے اقدامات مزید پڑھیں

پشاور کینٹ سے کراچی کیلئے چلنے والی تیزترین ٹرین کاافتتاح

پشاور:پا کستان ریلوے نے نجی کمپنی پراکس کے زیر اہتمام پشاور کینٹ سے کراچی کیلئے چلنے والی تیزترین ٹرین کاافتتاح کر دیا ، پہلے فیز میں رحمان بابا ایکسپریس سے آغاز کیا گیا ۔ نئی ٹرین سروس میں مسافروں کیلئے مزید پڑھیں

اورنگی پراچہ قبرستان کے قریب گھر میں فائرنگ ، خاتون جاں بحق

کراچی: پیرآباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی پراچہ قبرستان کے قریب گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں مقتولہ کی شناخت 35 مزید پڑھیں

عامر خان سیاسی منظر عام سے غائب، قریبی رشتے دار عتاب میں !

کراچی: ایم کیو ایم رہنما عامر خان سیاسی منظر عام سے غائب ہیں ، جس کے بعد ان کے قریبی رشتے داروں کو مشکلات کا سامناہے ۔ چیف سیکرٹری سندھ نے ایم کیو ایم رہنما کے قریبی رشتے دار محمّد مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کا کراچی میں امن و امان کی خراب صورتِ حال کا اعتراف

کراچی : وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں امن و امان کی خراب صورتِ حال کا اعتراف کر لیا ہے لیکن اسٹریٹ کرائم کے خاتمہ کے لیے ٹھوس اقدامات کا ذکرنہیں کیا۔ صحافیوں سے گفتگو میں وزیرِ مزید پڑھیں

نیا سال شروع ہوتے ہی ایل پی جی قیمتیں سستی ، اطلاق شروع

کراچی : مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں فی کلو 12روپے کمی کا اطلاق آج (اتوار ) سے شروع ہوگیا ۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق آج یکم جنوری سے ایل پی جی کے 11.8کلو گرام کے گھریلو مزید پڑھیں