کراچی /کوہاٹ: چند گھنٹوں میں 7 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے دھورا جی میں نیوٹاؤن تھانے کی موبائل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین اہلکار شدید زخمی ہوئے جن میں سے دو اسپتال پہنچنے کے بعد جانبر نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

چارسدہ دھماکوں‌سے گونج اٹھا، یک بعد دیگرے 5 حملے

شبقدر کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے 5 دھماکوں میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پہلا دھماکا شبقدر کے علاقے سروکلے میں ایک نجی اسکول کے باہر ہوا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پاک فوج کی تضحیک، ایف آئی اے ملزمان تک پہنچ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈان لیکس کے معاملے کو لیکر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالوں کے خلاف تحقیقات کے لئے ایف آئی اے نے 33 افراد کی فہرست تیار کرلی ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

دہشت گردی کے بڑھنے کی وجہ ناانصافی ہے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل آصف باجوہ نے کہا ہے کہ فوج اکیلی کچھ نہیں کر سکتی سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل کر کے ہی جنگ جیتی جا مزید پڑھیں

کورنگی:‌ نجی اسکول مسمار کردیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں کے ڈی اے نے چائنہ کٹنگ پر بنایا گیا آئیڈیل پبلک اسکول گرا دیا۔ کے ڈی اے کے مطابق اسکول غیرقانونی طور پر نالے پر بنایا گیا تھا۔ اسکول میں آج اسلامیات کا پرچہ تھا مزید پڑھیں

افغانستان سے کشیدگی:‌ پاک فوج اپنے مؤقف پر ڈٹ‌گئی

پاکستان فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے نمائندوں کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی ہے جس میں پاکستان نے اپنی افواج کلی لقمان اور کلی جہانگیر سے ہٹانے کے افغان مطالبے کو مسترد مزید پڑھیں

ڈان لیکس میں‌ نامزد شخص پر الزام:‌ تحریک انصاف نے معافی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ کرنے پر معذرت کر لی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ طارق فاطمی سے متعلق ٹویٹ غلط مزید پڑھیں

مشال کے حق میں‌ بیان:‌ بہنوں‌کے لیے تعلیم کا حصول مشکل ہوگیا

توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے عبدلوالی خان یونیورسٹی کے طالبعلم مشال خان کے والد کے وکیل کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد علاقے میں مشال کی بہنوں کے لیے تعلیم جاری رکھنا مشکل ہو مزید پڑھیں

کلبھوشن کیس:‌ عالمی عدالت میں‌ پاکستان سے بڑی غلطی ہوگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینیٹربابر اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی عدالت کے پینل میں بھارتی جج کی شمولیت پراعتراض نہ کرکے غلطی کی ہے،دو ممالک کے درمیان مقدمہ میں صرف ایک ہی سماعت ہوئی اتنی عجلت میں عام مزید پڑھیں

اسلام آباد چھاپے کا مقصد ہاؤسنگ اسکیم پر زبردستی قبضہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں متحدہ لندن کا اسلحہ برآمد ہونے اور متعدد ملزمان کی گرفتاری کی کارروائی مشکوک ہوگئی، معروف صحافی نے دعویٰ کیا ہے اس کارروائی کا مقصد ہاؤسنگ اسکیم پر قبضہ کرنا تھا جو مکمل ہوگیا۔ چینل مزید پڑھیں