وزیرستان سے 4 خودکش حملہ آور ملک کے مختلف حصوں‌میں داخل

حساس اداروں نے الرٹ جاری کر دیا ہے کہا ہے جنوبی وزیرستان اور محسود ایجنسی سے چار خود کش حملہ آور پاکستان کے مختلف شہروں میں حملوں کے بھیجے گئے ہیں جو کہیں بھی اہم عمارتوں کو نشانہ بنا سکتے مزید پڑھیں

افغان فورسز کا پاکستان پر حملہ، 29 زخمی

چمن(ڈیلی پاکستان آن لائن)چمن میں افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد شہید جبکہ 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 29افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سول ہسپتال ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کا دست راز ملا نثار گرفتار

کراچی: سیکیورٹی فورسز نے پاک ایران سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے دست راست ملا نثار کو مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک ایران سرحدی علاقے مزید پڑھیں

ڈان لیکس:‌ میں نے وہی کیا جو جمہوری معاشرے میں‌کیا جاتا ہے

حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سول ملٹری قیادت کے درمیان ہونے والے اجلاس سے متعلق ڈان اخبار میں شائع ہونے والی ایک خبر کی تحقیقات کے سلسلے میں طارق فاطمی اور تحسین راؤ کی معطلی کے مزید پڑھیں

افغان صدر نے پاکستان کی تجویز مسترد کردی

افغان حکام کے مطابق ملک کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کے سول اور عسکری حکام کی جانب سے دی گئی دورۂ پاکستان کی دعوتیں مسترد کر دی ہیں۔ افغان صدر کے نائب ترجمان دوا خان مینہ پال نے بی مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت کے خلاف اقوام متحدہ جانے کا اعلان

ہندو شدت پسند تنظیم کی دھمکیوں کے بعد انڈیا کے دورے پر گئے ہوئے پاکستانی طلبا کو قبل از وقت واپس بھیجے جانے پر پاکستان نے یہ معاملہ انڈیا اور عالمی برادری سے سفارتی سطح پر اٹھانے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

پاناما لیکس:‌ سفارشی نام مسترد، جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پانامہ فیصلے پر بنائی جانیوالی جے آئی ٹی کے لئے سٹیٹ بنک اور ایس ای سی پی کی طرف سے بھجوائے گئے ناموں کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

ایف بی آئی کی خاتون اہلکار، داعش کے نظریے سے متاثر، جنگجو سے شادی کرلی

امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے اس بات کی تصدیق کی ہے ان کی ایک مترجم نے شام کا سفر کیا اور شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ میں لوگوں کو شامل کرنے والے اس شخص سے شادی کر لی مزید پڑھیں

بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کے لائسنس منسوخ

پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران اور منتظم ادارے پیمرا نے نجی ٹی وی چینل ‘بول’ اور بول انٹرٹینمنٹ کے لائسنس منسوخ کر دیے ہیں۔ ادارے کی جانب سے بدھ کی صبح جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا دورہِ امریکا:‌شکیل آفریدی کی رہائی پر بات چیت

کراچی (ویب ڈیسک)غدار وطن ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے لئے ایک بار پھر امریکی دباﺅ بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حالیہ دورہ امریکہ کے موقع پر بھی ٹرمپ انتظامیہ نے شکیل آفریدی کی رہائی مزید پڑھیں