بلدیہ وسطی میں تین دِن کے اندر ہزاروں پودے لگائے گئے

کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے کراچی میں شروع کی جانے والی سہہ روزہ شجرکاری مہم ’’اون کراچی ۔گرین کراچی‘‘ کے دوران بلدیہ وسطی میں تین دِن کے اندر ہزاروں پودے لگائے گئے۔ ایم کیو ایم پاکستان لیبر مزید پڑھیں