تمام پاکستانیوں کو معلوم ہو گیا کہ لالہ بھی نسوار کھاتے ہیں۔

راولپنڈی جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہداءکے حوالے سے خصوصی تقریب کے دوران اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کو کیمرے نے نسوار کھاتے ہوئے پکڑ لیا۔ شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ سے پہلے عمدہ بیٹنگ پر مذاقاً نسوار کھانے کی بات مزید پڑھیں