کلاس ٹیچر کے ساتھ عشق میں‌ ناکامی، ساتویں کلاس کے طالب علم نے خودکشی کرلی

ساتویں جماعت کے طالب علم اسامہ نے کلاس ٹیچر کے ساتھ عشق میں ناکامی کے بعد والد کے پستول سے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، کلاس ٹیچر کا کہنا ہے کہ وہ اسامہ کو اپنا شاگرد سمجھتی تھیں، پولیس مزید پڑھیں