چیف جسٹس کی ویڈیو لیک، ایسا کام کرتے کبھی نہیں‌ دکھے ہوں گے

چیف جسٹس آف پاکستان ہنزہ کے دورے پر ہیں جہاں‌انہوں‌نے مقامی لوگوں کے ساتھ لوک موسیقی پر روایتی رقص کیا اور سب کو حیران کردیا.