حسن علی کو دلہا بنتے ہی پینڈو کا لقب مل گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور آل رواؤنڈر حسن علی گزشتہ روز بھارتی خاتون کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، اُن کی اہلیہ بھارتی فضائیہ کی کمپنی میں ملازمت کرتی ہیں۔ حسن علی کے نکاح کی تقریب دبئی مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے نانی کے کون سے مشورے پر عمل نہیں‌ کیا؟ ویڈیو دیکھیں

اپنے منفرد انداز سے ویڈیوز بنا کر شیئر کرنے والے ٹیک کرنچ نے حال ہی میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا انٹرویو کیا جس کی ویڈیو آپ کے لیے پیش خدمت ہے۔ ماہرہ نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر مزید پڑھیں

’’شاہد لطیف والا پلاسٹنگ ریپنگ ماحول دوست ہے‘‘

اسلام آباد : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ائیرپورٹس پر مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ لازمی قرار دے دی، پلاسٹک ریپنگ کا ٹھیکا ائیرچیف مارشل شاہد لطیف کے بھائی کی کمپنی کو دیا گیا جس کے مزید پڑھیں

’’خواتین پر تشدد کرنے والے مردوں کے ساتھ مجرموں والا سلوک ہونا چاہیے‘‘

پاکستانی اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے کل نیا پینڈورا باکس کھولتے ہوئے ایک طویل پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے اوپر ہونے والے تشدد کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا۔ محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے مزید پڑھیں

علی رضا عابدی کی سالگرہ پر والد کا دلخراش پیغام

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی شہید علی رضا عابدی کی 6 جولائی کو 47 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 25 دسمبر کو اپنی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ سے شہید ہونے والے سابق مزید پڑھیں

کوہلی کے ساتھ یہ بوڑھی خاتون کون ہیں؟

ورلڈکپ کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی اس موقع پر اسٹیڈیم میں بھارتی تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو اپنی ٹیم کو سپورٹ کررہی تھی۔ میچ ختم ہونے کے مزید پڑھیں

پاکستانی تماشائیوں‌ پر حملہ کرنے والوں‌ کو خاص لوگوں‌ کی مدد حاصل تھی، آصف غفور

راولپنڈی: پاک فوج کےشعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پیش آنے والے واقعے پر خاموشی توڑ دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

سرفراز احمد کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو لینے کے دینے پڑ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد گزشتہ روز اپنے بیٹے کے ہمراہ  ایک مال میں تھے کہ اسی دوران انہیں ایک پاکستانی شہری نے ہراساں کیا اور ویڈیو بناتے ہوئے غلط الفاظ استعمال کیے۔ ہراساں کرنے والے پاکستانی شہری مزید پڑھیں

پناہ گزینوں‌ کا عالمی دن، کتنے کروڑ افراد مہاجر کیمپوں‌ میں‌ زندگی بسر کررہے ہیں؟

دنیا بھر میں آج یعنی 20 جون کو پناہ گزینوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جارہاہے ، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 7 کروڑ کے قریب افراد دنیا بھر کے مہاجر کیمپوں میں موجود ہیں۔ عالمی ادارے کی مزید پڑھیں

لاپتہ والد کی تلاش کے لیے احتجاج کرنے والا علی حیدر بھی لاپتہ

کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے علی حیدر کی گزشتہ روز گمشدگی کی خبریں سامنے آئیں جس کی حامد میر نے بھی تصدیق کی۔ علی حیدر کے والد رمضان بلوچ گزشتہ کئی عرصے سے جبری طور پر گمشدہ ہیں جن مزید پڑھیں