سرفراز احمد کو ہراساں کرنے والے نوجوان کو لینے کے دینے پڑ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد گزشتہ روز اپنے بیٹے کے ہمراہ  ایک مال میں تھے کہ اسی دوران انہیں ایک پاکستانی شہری نے ہراساں کیا اور ویڈیو بناتے ہوئے غلط الفاظ استعمال کیے۔ ہراساں کرنے والے پاکستانی شہری مزید پڑھیں

پناہ گزینوں‌ کا عالمی دن، کتنے کروڑ افراد مہاجر کیمپوں‌ میں‌ زندگی بسر کررہے ہیں؟

دنیا بھر میں آج یعنی 20 جون کو پناہ گزینوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جارہاہے ، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 7 کروڑ کے قریب افراد دنیا بھر کے مہاجر کیمپوں میں موجود ہیں۔ عالمی ادارے کی مزید پڑھیں

لاپتہ والد کی تلاش کے لیے احتجاج کرنے والا علی حیدر بھی لاپتہ

کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے علی حیدر کی گزشتہ روز گمشدگی کی خبریں سامنے آئیں جس کی حامد میر نے بھی تصدیق کی۔ علی حیدر کے والد رمضان بلوچ گزشتہ کئی عرصے سے جبری طور پر گمشدہ ہیں جن مزید پڑھیں

تعصب کی انتہاء، کراچی کے لڑکوں کو جان کر نظر انداز کیا جاتا ہے، سابق کرکٹر کا انکشاف

ان سے یہ بات ہضم نہیں ہوئی کہ سرفراز کی کپتانی میں پاکستان ٹرافی کیوں جیتا، ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کراچی کے لڑکوں کو آگے نہ لایا جائے، مجھ سے رمیز راجہ نے خود پوچھا پنجاب ہو؟ تو مزید پڑھیں

پاکستان کی شکست کے باوجود آصف غفور نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے اپنی ٹیم کو مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ میچ اور اسٹرائیک کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ مزید پڑھیں

نوجوان بلاگر بلال خان کا قتل ، سوشل میڈیا پر احتجاج

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے نامور بلاگر کو گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں خنجر کے وار سے قتل کردیا گیا جبکہ اُن کے بھائی واقعے میں زخمی ہوئے۔ بے باکانہ انداز سے لکھنے والے بلال خان کے قتل پر مزید پڑھیں

فادز ڈے، ایک بیٹی کا والد کو انوکھے انداز سے خراج تحسین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یعنی 16 جون کو فادز ڈے یعنی والد کا عالمی دن منایا گیا، اس روز کو یادگار بنانے کے لیے سب نے اپنے اپنے والد کو خصوصی طور پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ سوشل مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ، کوہلی نے یہ ردعمل کیوں دیا؟

مانچسٹر: ورلڈکپ 2019 کے بائیسویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، ایونٹ کے سب سے بڑے اور اہم میچ سمجھنے والے میچ کو دونوں طرف کے جذباتی شائقین دیکھ رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر اس دوران چار مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے وزیر شوکت یوسفزئی لائیو پریس کانفرنس کے دوران بلی بن گئے

پشاور: خیبرپختونخواہ کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی گزشتہ روز دیگر حکام کے ساتھ انتہائی اہم پریس کانفرنس کرنے بیٹھے جس کے دوران وہاں بیٹھے تمام لوگ اسکرین پر بلی بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق خبیر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی مزید پڑھیں