کراچی میں‌ نیو ایئر فائرنگ سے سونی پورن سمیت 4 خواتین زخمی

چار میں‌سے ایک 16 سالہ لڑکی انیلا کی حالت تشویشناک ہے جس کے سینے میں گولی لگی