کے یو جے کے انتخابات میں پروگریسیو پینل چھٹے سال بھی کامیاب

پروگریسیو پینل کو کامیابی پر وزیر اعلی سندھ سمیت دیگر سیاسی شخصیات کی عہدیداران کو مبارک باد