فہیم صدیقی کی برطرفی پر صحافتی تنظیموں‌ کا احتجاجی تحریک اور قانونی جنگ شروع کرنے کا اعلان

ہم ایسا احتجاج کریں گے کہ جیو انتظامیہ آئندہ کسی کو نکالنے کا سوچ بھی نہیں‌ سکے گی، پی ایف یو جے