مرتضیٰ وہاب یا نجمی عالم، پیپلزپارٹی قائدین میں‌ میئرکراچی کے لیے ٹھن گئی

پی پی قیادت کے جھگڑوں‌ کیوجہ سے بلاول بھٹو زرداری بھی جلسے میں اعلان نہیں‌ کرسکے