ایم کیو ایم لندن کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، 28 کارکنان گرفتار، 5 سوشل میڈیا ایکٹویسٹ‌ بھی شامل

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کورنگی میں‌ریلی کے بعد ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا