کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلیے پولیس اوررینجرز کے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

ڈاکوؤں کے خاتمے، اسٹریٹ کرمنلز، ڈرگ مافیا کی روک تھام سے عوام کا حکومت اور اداروں پر اعتماد بڑھے گا، وزیراعلیٰ