پیپلزپارٹی کا ایم کیو ایم کو بڑا جھٹکا، ‘ضلع وسطی کی دیوار سے 36 سال پرانی اینٹ گر گئی’

سا بق رکن اسمبلی نے 36 سالہ رفاقت چھوڑ کر پی پی میں شمولیت اختیار کرلی