Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
زرداری نے عدالت سے کیا مانگ لیا؟ جانیئے ! | زرائع نیوز

زرداری نے عدالت سے کیا مانگ لیا؟ جانیئے !

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو باہمی مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کیا ہے۔

آصف زرداری نے اپنے ایک بیا ن میں کہاکہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال تھوڑا وقت دے دیں، سیاسی جماعتوں سے بھی بات کریں گے ،ہم نے چند دن پہلے آپس میں مذاکرات شروع کئے ہیں۔

انہوں نے کہا اتحادی ایک موقف پر آجائیں ، اس کے بعدسیاسی مخالفین سے بھی بات کریں گے، ہم الیکشن کا انعقاد ایک ہی روز میں چاہتے ہیں۔