Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
فرحان ورک کو ٹویٹر کا بڑا دھچکا | زرائع نیوز

فرحان ورک کو ٹویٹر کا بڑا دھچکا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پر متحرک کارکن اور مختلف موضوعات پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرنے والی فرحان ورک کو ٹویٹر نے بڑا دھچکا دے دیا۔

اطلاعات کے مطابق ٹویٹر انتظامیہ نے فرحان ورک کا اکاؤنٹ معطل کردیا ، اس ضمن میں تاحال کوئی تفصیل سامنے نہیں آیا۔ یاد رہے کہ ٹویٹر انتظامیہ مسلسل روپورٹ ہونے یا سرکاری سطح پر درج ہونے والی شکایت کے بعد ہی اکاؤنٹ بند کرتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فرحان ورک کا اکاؤنٹ معطل ہونے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی جس کے بعد صارفین نے ٹویٹر سے مطالبہ کیا کہ وہ اکاؤنٹ کو دوبارہ بحال کریں۔ اس ضمن میں مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ پر RestoreFarhanKVirk# جو ابھی پاکستان میں دوسرے نمبر ٹرینڈ کررہا ہے۔

https://twitter.com/NomanSarwar77/status/1201437644376477696?s=20