Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
عادل خان درانی نے راکھی ساونت سے شادی کو تسلیم کر لیا | زرائع نیوز

عادل خان درانی نے راکھی ساونت سے شادی کو تسلیم کر لیا

ممبئی :بالی ووڈ کی متنازع ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت کے بوائے فرینڈ بزنس مین عادل خان درانی نے اداکارہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عادل خان درانی نے شادی کا اعلان کردیا۔

انہوں نے لکھا کہ بلآخر میں اعلان کرتا ہوں، راکھی میں نے آپ سے شادی سے کبھی انکار نہیں کیا تھا، بس کچھ چیزیں سنبھالنی تھی جس کی وجہ سے خاموش تھا۔

انہوں نے لکھا کہ ہم دونوں کو خوشیوں بھری شادی شدہ زندگی مبارک ہو۔