Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
الوداعی جمعے پر 18 لاکھ عازمین کی عمرہ ادائیگی | زرائع نیوز

الوداعی جمعے پر 18 لاکھ عازمین کی عمرہ ادائیگی

ریاض: (رپورٹ شہزاد عالم) سعودی عرب میں الوداعی جعمہ کو 18لاکھ لوگوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی نماز جمعہ مین امام کعبہ عبد الرحمن السدیس کی رقعت آمیز دعا کی۔

عالم اسلام کی بالادستی حرمین شریفین اور بیت المقدس کی حفاظت کیلیے خصوصی دعا کی گئی تفصیلات کے مطابق جمعتہ المبارک کو کعبہ شریف میں اٹھارہ لاکھ سے زائد مسلمانوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی اور لوگوں کا جم غفیر رہا پوری دنیا سے آئے ہوئے مسلمانوں نے جعمہ کی رات مسجد الحرام میں گزاری اور اللہ تعالیٰ کے سامنے گڑا کر اپنے گناہوں کی معافی مانگی۔

نماز جمعہ کے خطبے میں امام کعبہ عبد الرحمن السدیس نے تاریخی دعا کی اس دوران رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے عبدالرحمن نے پورے دنیا مین اسلام کی سربلندی حرمین شریفین اور بیت المقدس کیلیے خصوصی دعا مانگی۔