Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
نیوز ایکشن کمیٹی کی بے روزگار صحافیوں‌ کو پیش کش | زرائع نیوز

نیوز ایکشن کمیٹی کی بے روزگار صحافیوں‌ کو پیش کش

نیوز ایکشن کمیٹی  بے روزگار ہونے والے اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ ہے، این اے سی کسی کی مخالفتوں پرکان دھرنے کے بجائے کام پریقین رکھتی ہے۔

ہمارے کسی صحافی دوست کوکسی بھی طرح کے ساتھ کی ضرورت ہوگی تو نیوز ایکشن کمیٹی اس کے ساتھ کھڑی ہے۔

کراچی (اسٹاف رپورٹ) نیوز ایکشن کمیٹی بھی میڈیا ہاسز سے جبری طور پر بے دخل کئے جانے والے صحافی دوستوں کے لئے اقدامات کررہی ہے اس مشکل وقت میں ہم اپنے صحافیوں بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں کنونیر عمیر علی انجم کی قیادت میںنیوز ایکشن کمیٹی بھرپور طریقے سے کام کررہی ہے اور ہر سطع پر کوشش کریں گے کہ اپنے صحافیوں کے لئیے آواز بلند کرتے رہیں