عسکری حادثہ، پارک کو فوری بند کرنے کا حکم

کراچی : پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع تفریحی پارک (عسکری پارک) میں جھولا گرگیا، جس کےباعث دس سالہ کشف اور 16 سالہ نوجوان بچی جاں بحق ہوا جبکہ  18 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مزید پڑھیں