عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ‌گھر بیٹھے حاصل کریں

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید سے قبل نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، صارفین یکم جون سے مذکورہ برانچ نمبر میسج کر کے نئے نوٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا مزید پڑھیں